: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈ نی 16 دسمبر ( ایجنسیز) سڈ نی کے ایک مر کزی مقا م پر وا قع کیفے میں ہلہ بو لتے ہو ئے پو لیس نے 17 گھنٹے طو یل یر غما ل ڈ را مہ کو ختم کر دیا جس کے دو ر ا ن بھا ری ا سلحہ سے لیس ایک ایرا نی نژا د وا حد شخص نے 17 افرا د کو یر غما ل بنا لیا تھا۔ اس کا روائی کے دو را ن تین ا فرا د ہلا ہو ئے لیکن یر غما لیو ں میں شا مل دو ہند و ستا نی محفو ظ ہیں۔ پو لیس نے ا سٹن گر ینیڈ پھیکتے ہو ئے اور فا ئر نگ کر تے ہو ئے مقا می و قت کے مطا بق را ت ڈھا ئی بجے سڈ نی کے کمر شیل ڈ سٹر کٹ میں وا قع Lindt چا کلیٹ کیفے پر ہلہ بو ل دیا اور بعد ا ز اں بحرا ن کے خا تمہ کا اعلا ن کیا ۔ نیو سا و تھ ویلس کے کمشنر نے ریا ستی و زیر اعظم ما ئیک بیر ڈ کے سا تھ ایک مشتر کہ پریس کا نقر نس میں خطا ب میں کہا کہ 50 سالہ بند و ق بر دا ر من ہا رو ن مو نس اور دو یر
غما لی ہلاک اور چار دو سرے افر اد زخمی ہو ئے ۔ پو لیس نے یک بیا ن میں کہا کہ بند وق بر دا ر کو گو لی ما ری گئی اور دوا خانہ منتقل ہو نے کے بعد ا سے مر دہ قرا ر دیا گیا ۔ د یگر دو یر غما لیوں میں ایک 34 سالہ شخص اور ایک 38 سا لہ خا تو ن شا مل ہیں جنہیں ہا سپٹل میں مر دہ قرا ر دیا گیا ۔ دو ہند و ستا نی شہری وشوا کا نت انکت ر یڈی اور پشپند و گھو ش ان افرا د میں شا مل تھے جنہیں مو نس نے یر غما لی بنا لیا تھا ۔ اطلا عا ت میں کہا گیا ہے کہ مسلح حملہ آ ور نے و زیر اعظم ٹو نی ا یبٹ سے بات چیت کا مطا لبہ کیا اور عرا ق اور شا م کے بڑے ر قبہ پر قا بض خلا فت ا سلا میہ ( آئی ایس) کا پر چم فر اہم کرنے کا مطا لبہ کیا ۔ قو نصل خا نہ ‘ سڈ نی میں تما م ا مریکی شہریو ں کیلئے ایمر جنسی کا انتبا ہ بھی جا ری کر دیا اور ان سے خوا ہش کی کہ وہ سخت چو کسی بر تیں اور اپنی حفا ظت کے منا سب اقدا ما ت کر یں ۔